نئی د ہلی 5 ستمبر ( ایجنسیز) د ہلی میں حکو مت قا ئم کر نے کیلئے جلد غیر یقینی صو ر ت حا ل ختم ہو جا ئے گی جبکہ لیفٹننٹ گو ر نر نجیب جنگ دہلی اسمبلی کی سب سے بڑ ی پا ر ٹی بھا ر تیہ جنتا پا ر ٹی کو حکو مت قا ئم کر نے کیلئے د عو ت دے سکتے ہیں۔ ایک ا طلا ع کے بمو جب مسٹر
نجیب جنگ بی جے پی کو حکو مت بنا نے کی د عو ت د ینے سے قبل صد ر جمہو ر یہ صد ر پر نب مکر جی سے ا جا ز ت لینگے ۔ ا س کے بعد صدر مر کزی و ز ا ر ت د ا خلہ کو گذ ارش ر وا نہ کر کے ا نکی ر ائے معلو م کر ینگے۔ د ہلی اسمبلی کے 70 ممبر اسمبلی میں سے بی جے پی کے جملہ 32 ایم ایل اے ہیں جسمیں شر و منی ا کا لی دل ( با دل) کا ایک اسمبلی ممبر شا مل ہے۔